Skip to main content

کاش دھوکہ دینے سے پہلے ھم سب ایسا سوچ لیا کریں۔

کل رات خاندان میں ایک تقریب تھی، رات کو سب لوگ جمع تھے، یہی کوئی رات تین کا وقت ہوگا کہ سب کو چائے کا شوق ہوا۔
میں نے کہا کہ اس وقت کون اتنی ساری چائے بنائیگا، میں باہر ہوٹل سے چائے لے آتا ہوں۔
میں باہر نکلا، رات کے اس پہر اکثر ہوٹل بند تھے لیکن پٹھان بھائی کا ایک ہوٹل کھُلا مل گیا،
خان صاحب سے تیس (30) چائے پارسل کا کہا۔
وہ چائے بنا بنا کر تھیلی میں ڈالتا رہا، اور پھر ساری تھیلیاں ایک بڑی تھیلی میں جمع کر کے رکھ دیں۔
میں پیسوں کی ادائیگی کر چکا تھا۔
سو بڑی تھیلی اٹھا کر جانے ہی والا تھا کہ اچانک پٹھان نے کہا
رُک جاؤ بھائی!!
ابھی چار چائے رہ گیا ہے!!
بنا رہا ہوں، بنا کر ڈالتا ہوں
میں نے کہا یار خان اگر میں لے بھی جاتا تو مجھے کون سا پتا لگنا تھا؟!!!
کہنے لگا کہ گھر جا کر آپ کو تو پتا نہیں لگنا تھا لیکن اوپر جا کر مجھے پتا لگ جانا تھا!!!
اس کا یہ جملہ سن کر میں فرطِ مسرت سے جھوم اُٹھا۔
کاش آج ہر کوئی اپنے بھائی کو دھوکہ دینے سے پہلے یہی سوچ لے کہ ممکن ہے اس کو پتا نہ لگے لیکن اللہ کو تو پتا ہے نا۔!!!
 via https://www.facebook.com/FreedoMovement.Official

CYB3RTR0N
1 comment

Popular posts from this blog

GHOST RIDER 2

FOUND SOME MORE LOGOS AND TATTOOS ...
WOULD LIKE TO SHARE IT WITH MY FRIENDS...

THINKING ABOUT THESE AS WELL,TO BE PASTED ON MY BIKE AND HELMET...


CYB3RTR0N

LINKS TO MY FRIEND'S SITES...!

Naqash's Site (Media Ghost)

Nawab Khan's Blog on Solar Energy

Gulbergians,Babar's,Musafirs some communities..My other site

site i made for ocean mobiles a local mobile shop

Site i was planning couple of years ago but left it in the middle with some downloadable links for my co-workers

Asim Shoukat's Site about Football

if any one out there want to have a link to site from here,dont hesitate to inform me,links are good way of Google PR,so do it where ever you can...
or comment here i will see you on your blog or site...
also you follow i follow...
help each other,to succeed,wish you all the best...!